al-Inshirah (الشَّرْح)

Maulana Shah Imam Ahmed Raza Khan - Maulana Shah Imam Ahmed Raza Khan

Chapter 94 • 8 verses • Meccan

← Previous Chapter Next Chapter →
94:1 کیا ہم نے تمہارا سینہ کشادہ نہ کیا (ف۲)
94:2 اور تم پر سے تمہارا بوجھ اتار لیا،
94:3 جس نے تمہاری پیٹھ توڑی تھی (ف۳)
94:4 اور ہم نے تمہارے لیے تمہارا ذکر بلند کردیا (ف۴)
94:5 تو بیشک دشواری کے ساتھ آسانی ہے،
94:6 بیشک دشواری کے ساتھ آسانی ہے (ف۵)
94:7 تو جب تم نماز سے فارغ ہو تو دعا میں(ف۶) محنت کرو (ف۷)
94:8 اور اپنے رب ہی کی طرف رغبت کرو (ف۸)