at-Takathur (التَّكَاثُر)

Maulana Shah Imam Ahmed Raza Khan - Maulana Shah Imam Ahmed Raza Khan

Chapter 102 • 8 verses • Meccan

← Previous Chapter Next Chapter →
102:1 تمہیں غافل رکھا (ف۳) مال کی زیادہ طلبی نے (ف۳)
102:2 یہاں تک کہ تم نے قبروں کا منہ دیکھا (ف۴)
102:3 ہاں ہاں جلد جان جاؤ گے (ف۵)
102:4 پھر ہاں ہاں جلد جان جاؤ گے (ف۶)
102:5 ہاں ہاں اگر یقین کا جاننا جانتے تو مال کی محبت نہ رکھتے (ف۷)
102:6 بیشک ضرور جنہم کو دیکھو گے (ف۸)
102:7 پھر بیشک ضرور اسے یقینی دیکھنا دیکھو گے،
102:8 پھر بیشک ضرور اس دن تم سے نعمتوں کی پرسش ہوگی (ف۹)