an-Nas (النَّاس)

Maulana Shah Imam Ahmed Raza Khan - Maulana Shah Imam Ahmed Raza Khan

Chapter 114 • 6 verses • Meccan

← Previous Chapter
114:1 تم کہو میں اس کی پناہ میں آیا جو سب لوگوں کا رب (ف۲)
114:2 سب لوگوں کا بادشاہ (ف۳)
114:3 سب لوگوں کا خدا (ف۴)
114:4 اس کے شر سے جو دل میں برے خطرے ڈالے (ف۵) اور دبک رہے (ف۶)
114:5 وہ جو لوگوں کے دلوں میں وسوسے ڈالتے ہیں،
114:6 جن اور آدمی (ف۷)