al-Masad (المَسَد)

Maulana Shah Imam Ahmed Raza Khan - Maulana Shah Imam Ahmed Raza Khan

Chapter 111 • 5 verses • Meccan

← Previous Chapter Next Chapter →
111:1 تباہ ہوجائیں ابولہب کے دونوں ہاتھ اور وہ تباہ ہوہی گیا (ف۲)
111:2 اسے کچھ کام نہ آیا اس کا مال اور نہ جو کمایا (ف۳)
111:3 اب دھنستا ہے لپٹ مارتی آگ میں وہ،
111:4 اور اس کی جُورو (ف۴) لکڑیوں کا گٹھا سر پر اٹھاتی،
111:5 اس کے گلے میں کھجور کی چھال کا رسّا، (ف۵)