al-Ikhlas (الإِخْلَاص)

Maulana Shah Imam Ahmed Raza Khan - Maulana Shah Imam Ahmed Raza Khan

Chapter 112 • 4 verses • Meccan

← Previous Chapter Next Chapter →
112:1 تم فرماؤ وہ اللہ ہے وہ ایک ہے (ف۲)
112:2 اللہ بے نیاز ہے (ف۳)
112:3 نہ اس کی کوئی اولاد (ف۴) اور نہ وہ کسی سے پیدا ہوا (ف۵)
112:4 اور نہ اس کے جوڑ کا کوئی (ف۶)