an-Nasr (النَّصْر)

Maulana Shah Imam Ahmed Raza Khan - Maulana Shah Imam Ahmed Raza Khan

Chapter 110 • 3 verses • Meccan

← Previous Chapter Next Chapter →
110:1 جب اللہ کی مدد اور فتح آئے (ف۲)
110:2 اور لوگوں کو تم دیکھو کہ اللہ کے دین میں فوج فوج داخل ہوتے ہیں (ف۳)
110:3 تو اپنے رب کی ثناء کرتے ہوئے اس کی پاکی بولو اور اس سے بخشش چاہو (ف۴) بیشک وہ بہت توبہ قبول کرنے والا ہے (ف۵)