al-Kafirun (الكَافِرُون)

Maulana Shah Imam Ahmed Raza Khan - Maulana Shah Imam Ahmed Raza Khan

Chapter 109 • 6 verses • Meccan

← Previous Chapter Next Chapter →
109:1 تم فرماؤ اے کافرو،
109:2 نہ میں پوجتا ہوں جو تم پوجتے ہو،
109:3 اور نہ تم پوجتے ہو جو میں پوجتا ہوں،
109:4 اور نہ میں پوجوں گا جو تم نے پوجا،
109:5 اور نہ تم پوجو گے جو میں پوجتا ہوں،
109:6 تمہیں تمہارا دین اور مجھے میرا دین (ف۳)