al-Fatihah (الفَاتِحَة)

Maulana Shah Imam Ahmed Raza Khan - Maulana Shah Imam Ahmed Raza Khan

Chapter 1 • 7 verses • Meccan

Next Chapter →
1:1 اللہ کے نام سے شروع جو بہت مہربان رحمت والا
1:2 سب خوبیاں اللہ کو جو مالک سارے جہان والوں کا،
1:3 بہت مہربان رحمت والا،
1:4 روز جزا کا مالک،
1:5 ہم تجھی کو پوجیں اور تجھی سے مدد چاہیں،
1:6 ہم کو سیدھا راستہ چلا،
1:7 راستہ ان کا جن پر تو نے احسان کیا، نہ ان کا جن پر غضب ہوا اور نہ بہکے ہوؤں کا