al-Fatihah (الفَاتِحَة)

Maulana Doctor Tahir ul Qadri - Maulana Doctor Tahir ul Qadri

Chapter 1 • 7 verses • Meccan

Next Chapter →
1:1 اللہ کے نام سےشروع جو نہایت مہربان ہمیشہ رحم فرمانےوالا ہے ‎
1:2 سب تعریفیں اللہ ہی کے لئے ہیں جو تمام جہانوں کی پرورش فرمانے والا ہے
1:3 نہایت مہربان بہت رحم فرمانے والا ہے
1:4 روزِ جزا کا مالک ہے
1:5 (اے اللہ!) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور ہم تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں
1:6 ہمیں سیدھا راستہ دکھا
1:7 ان لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام فرمایا ان لوگوں کا نہیں جن پر غضب کیا گیا ہے اور نہ (ہی) گمراہوں کا