al-Fil (الفِيل)

Maulana Shah Imam Ahmed Raza Khan - Maulana Shah Imam Ahmed Raza Khan

Chapter 105 • 5 verses • Meccan

← Previous Chapter Next Chapter →
105:1 اے محبوب! کیا تم نے نہ دیکھا تمہارے رب نے ان ہاتھی والوں کیا حال کیا (ف۲)
105:2 کیا ان کا داؤ تباہی میں نہ ڈالا،
105:3 اور ان پر پرندوں کی ٹکڑیاں (فوجیں) بھیجیں (ف۳)
105:4 کہ انہیں کنکر کے پتھروں سے مارتے (ف۴)
105:5 تو انہیں کر ڈالا جیسے کھائی کھیتی کی پتی (بھوسہ) (ف۵)