al-Qadr (القَدْر)

Maulana Shah Imam Ahmed Raza Khan - Maulana Shah Imam Ahmed Raza Khan

Chapter 97 • 5 verses • Meccan

← Previous Chapter Next Chapter →
97:1 بیشک ہم نے اسے (ف۲) شبِ قدر میں اتارا (ف۳)
97:2 اور تم نے کیا جانا کیا شبِ قدر،
97:3 شبِ قدر ہزار مہینوں سے بہتر (ف۴)
97:4 اس میں فرشتے اور جبریل اترتے ہیں (ف۵) اپنے رب کے حکم سے ہر کام کے لیے (ف۶)
97:5 وہ سلامتی ہے، صبح چمکتے تک (ف۷)