Quraysh (قُرَيْش)

Maulana Doctor Tahir ul Qadri - Maulana Doctor Tahir ul Qadri

Chapter 106 • 4 verses • Meccan

← Previous Chapter Next Chapter →
106:1 قریش کو رغبت دلانے کے سبب سے،
106:2 انہیں سردیوں اور گرمیوں کے (تجارتی) سفر سے مانوس کر دیا،
106:3 پس انہیں چاہئے کہ اس گھر (خانہ کعبہ) کے رب کی عبادت کریں (تاکہ اس کی شکر گزاری ہو)،
106:4 جس نے انہیں بھوک (یعنی فقر و فاقہ کے حالات) میں کھانا دیا (یعنی رِزق فراہم کیا) اور (دشمنوں کے) خوف سے امن بخشا (یعنی محفوظ و مامون زندگی سے نوازا)،