al-Ikhlas (الإِخْلَاص)

Maulana Doctor Tahir ul Qadri - Maulana Doctor Tahir ul Qadri

Chapter 112 • 4 verses • Meccan

← Previous Chapter Next Chapter →
112:1 (اے نبئ مکرّم!) آپ فرما دیجئے: وہ اﷲ ہے جو یکتا ہے،
112:2 اﷲ سب سے بے نیاز، سب کی پناہ اور سب پر فائق ہے،
112:3 نہ اس سے کوئی پیدا ہوا ہے اور نہ ہی وہ پیدا کیا گیا ہے،
112:4 اور نہ ہی اس کا کوئی ہمسر ہے،