an-Nasr (النَّصْر)

Maulana Fateh Muhammad Jalandhry by Maulana Fateh Muhammad Jalandhry

Chapter 110 • 3 verses • Meccan

110:1 جب خدا کی مدد آ پہنچی اور فتح (حاصل ہو گئی)
110:2 اور تم نے دیکھ لیا کہ لوگ غول کے غول خدا کے دین میں داخل ہو رہے ہیں
110:3 تو اپنے پروردگار کی تعریف کے ساتھ تسبیح کرو اور اس سے مغفرت مانگو، بے شک وہ معاف کرنے والا ہے